Friday, 17 May 2019

Muhabbat Ki Thi ( Of love )


ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی تھی
یاد آتا ہے ہم نے بھی محبت کی تھی---!
تجھ کو چھوڑ کے ہنستے ہوئے گھر آ کے--!
اتنا روئے تھے کہ آنکھوں نے شکایت کی تھی





Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے