Cricketer Ka Letter



محبوبہ کے نام کرکٹر کا محبت نا مہ!

جان ِمن!جب سے میرا اور تمھارا پیار کا پی ایس ایلPSL شروع ہوا ہے، میں 
نے دل کے گراؤنڈ میں،محبت کی پچ پر تیرے نام کی وکٹیں لگائیں ہیں۔اور 
اپنےہاتھ میں حوصلہ،عزم اور بے خوفی کا بیٹ لئے،حالات کی گیندوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہوں،تم بھی اگر میرے ساتھ بیٹنگ کرنے کا وعدہ کرو تو ہم دونوں اپنی محبت کی اننگ آسانی سے جیت سکتے ہیں،چاہےفاسٹ و اِسپن باؤلر (سماج کی دیواریں)ہمیں آؤٹ کرنے کی کوشش کریں، مگر ہم جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے رہیں گے،اور ایمپائرز(میرے والد اور تمھارے والد)کو دکھا دیں گےکہ ہم 
دونوںاپنی زندگی کے اچھے بیٹس مین ثابت ہو سکتے ہیں


فقط تمھارا کرکٹر محبوب




1 comment:

  1. masha allah boht khoob
    ya video bi ap dekho boht achi hai
    https://youtu.be/H8dFJa2dpxU

    ReplyDelete

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے