Friday, 6 November 2026

Payar hi nahi (Don't Love )




اب میری بات کا تمہیں اعتبار ہی نہیں

مطلب نکل گیا ہے تو اب پیار ہی نہیں

​کیسے بتاؤں تم کو، سودا ہے نقدِ جاں

جب چاہو لے لو جان، ادھار ہی نہیں

عادل



 

Payar hi nahi (Don't Love )

اب میری بات کا تمہیں اعتبار ہی نہیں مطلب نکل گیا ہے تو اب پیار ہی نہیں ​کیسے بتاؤں تم کو، سودا ہے نقدِ جاں جب ...