زندگی کی کتاب میں خسارہ ہی خسارہ ہے
ہر لمحہ ہر حساب
میں خسارہ ہی خسارہ ہے
عبادت جو کرتے
ہیں جنت کی چاہ میں
اُ ن کے ہر ثواب میں خسارہ ہی خسارہ ہے
عادلؔ
نظر نظر کا حساب ہوتا ہے کس میں کتنا حجاب ہوتا ہے نظر تو آ تے ہیں سبھی ہم کو کوئی بند کوئی کھلی کتاب ہوتا ہے عادل
No comments:
Post a Comment