Monday, 16 April 2018
Sunday, 15 April 2018
Zindgi ka Fun ( Art of Life )
نَفس کی چاکری نہ کر،اِس
سےرہ تو ہر دَم ہُوشیار
دوست بن کے لو ٹتاہے،نہیں
اِس سےبڑا کوئی راہزن
تیرے ایمان کو لوٹنے کی فکر
ہے ہر دم اِسے
بچ کے رہنا اِس سے عاؔدل
یہی ہے زندگی کا فن
Do not let the cheeks of
selfishness be careful
To be robber like a friend,
Desire is a big Raven
It is worried about
returning your faith every moment
Being a child is the only
thing that is the art of life
Saturday, 14 April 2018
Gham ka Geet ( Song of sorrow )
غم کا گیت
زندگی امتحان لیتی ہے
موت سے پہلے جان لیتی ہے
رُوز جیتے ہیں رُوز مرتے
ہیں
غم کی آغوش میں جلتے ہیں
یاد کرتے ہیں تیری باتوں کو
ساتھ گزری ہوئی راتوں کو
زندگی امتحان لیتی ہے
موت سے پہلے جان لیتی ہے
کون اپنا ہے کون پرایا ہے
وقت نے ہم کو یہ بتایا ہے
جو چھڑکتے تھے جان کبھی
آج لینےوہ جان آیا ہے
تجھ سے ملنے کی آس ہے اب تک
دل میں رہنے کی پیاس ہے اب
تک
جب سےتم جدا ہوئےہو جانِ
جاں
زندگی کی شام ،اُداس ہے اب تک
زندگی امتحان لیتی ہے
موت سے پہلے جان لیتی ہے
عاؔدل
Song of sorrow
Life take Exams
Knows before death
Let's die everyday
Glory to grief
Remember your things
Overnight with you
Life take Exams
Knows before death
Who is mine and who is stranger?
Time has told us this time
Those who used to spell
the soul ever
He has come to know today
So far I hope to meet you
There is thirst to live in
the heart
Know when you're separated
Life in the evening is sad
Life take Exams
Knows before death
Friday, 13 April 2018
Muhabbat Ajkal (Today's love)
کیا بتاؤں میں تمہیں آجکل کی محبت کیا ہے
پل میں ہو جاتی ہے،دل میں
کر لیتی ہے گھر
عجیب ماجرہ ہواجب میں نے
اُسے چھوڑدیا
اِک پل بھی زندہ نہ رہیمر گئی کسی اور پر
عاؔدل
What do I tell you today's
love?
It gets in the bridge,
it's done in the house
It's strange that I left
it
One bridge is not alive
even on anyone else
Thursday, 12 April 2018
Dill Zara saa (For Heart )
کسی کا کیا جو قدموں پر جبینِ بندگی رکھ دی
ہماری چیز تھی ہم نے جہاں جانی وہاں رکھ دی
جو دل مانگا تو وہ بولے کہ
ٹہرو یاد کرنے دو
ذرا سی چیز تھی ہم نےخُدا جانے کہاں رکھ دی
What's wrong with someone else's steps?
We had a place where want to kept
Those who ask for a heart, they said, let them remember
There was a lot of things where we left
Wednesday, 11 April 2018
Subscribe to:
Posts (Atom)
Adam ka Butt bana kay (Making an idol of Adam )
آدم کا بت بنا کےاُس میں سما گیا ہوں ویسے بھی میں خُدا تھا ایسے بھی میں خُدا ہوں خُود مَیں نے ہی بتایا وہ رازِ کنت و کنزن اب آدمی کی صُورت...
-
آدم کا بت بنا کےاُس میں سما گیا ہوں ویسے بھی میں خُدا تھا ایسے بھی میں خُدا ہوں خُود مَیں نے ہی بتایا وہ رازِ کنت و کنزن اب آدمی کی صُورت...
-
مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دُعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہ...
-
نظم جب کانچ اُٹھانے پڑ جائیں تم ہاتھ ہما رے لے جانا جب سمجھو کوئی ساتھ نہیں تم ساتھ ہمارا لے جانا جب دیکھو کے تم تنہا ہو ...







