Friday, 13 April 2018

Muhabbat Ajkal (Today's love)



کیا بتاؤں میں تمہیں  آجکل کی محبت کیا ہے
پل میں ہو جاتی ہے،دل میں کر لیتی ہے گھر

عجیب ماجرہ ہواجب میں نے اُسے چھوڑدیا
اِک پل بھی زندہ نہ رہیمر گئی کسی اور پر

عاؔدل




What do I tell you today's love?
It gets in the bridge, it's done in the house

It's strange that I left it
One bridge is not alive even on anyone else

No comments:

Post a Comment

Ishq hota hai ( Love you)

  عشق ہوتا ہے اگر تم کو تو ہونے دینا پتہ ہے یہ کم ظرف لوگوں کا کام نہیں قسمت والوں کو ملتی ہے الفت ان کی ہے عطا ایسی کہ عام لوگوں کا ن...