Friday, 6 April 2018

Chahat main Poja (In love)


غزل

چارہ گر سارے پریشان ہیں کہ یہ سب کیا تھا
زخم ہنستے تھے تو بیمار بھی ہنس پڑتا تھا

مڑ کے دیکھا تو دڑاڑیں تھیں کئی چہروں پر
آئینے میں تو ہرایک شخص حسین لگتا تھا

وہ کسی اور کی خواہش میں مجھے دیکھتی تھی
میں کسی اور کی چاہت میں اُسے پوجتا تھا

جانے کیا یاد اُسے آیا تھا اُس دن خاؔلد
آئینہ سامنے رکھ کر وہ بہت رویا تھا




Ghazal

All the fellows are worried about all this
If the wounds were laughing, the sick was laughing too

There were cracked on many faces
In a mirror, a person seemed to be smart

She used to see me in someone else's wish
I used to worship someone else

Remember what Khalid came to know that day
He was very wary in front of the mirror

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے