Wednesday, 25 April 2018

Duniya ki Talab ( World-Minded )


چُھوڑ دے دُنیا کو،خُدارا دُنیا دار نہ بن
 جُھوٹی دُنیا ہے ،اِس کاطلب گار نہ بن

اہلِ اللہ کو پکڑ،جن کےپیچھے ہے دُنیا
بُغض کو دِل سے نکال،گناہ گار نہ بن

عاؔدل



Leave the world, do not be world-minded

It is a false world, do not become Chaser

Hold Oriental of God, the world you have

Get rid of heart, do not be sinful

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے