Friday, 20 April 2018

Dill ki Aawaaz ( Heart Process )



وہ عمل جو کھٹکے تیرے دل کو
گناہ ہے تیرا ،ایسے اعمال نہ کر

 دل سےدُنیا کی محبت کو نکال دےعاؔدل
رَبّ کو راضی کر ،لوگوں کا خیال نہ کر




The pillars of the process your heart
You have sin, do not do such things

Remove love of world from your heart
Do not care of the people, pleasing to the Lord

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے