Monday, 9 April 2018

Ghurbat Aisi ( Poverty Sin)



تَن پہ کپڑانہیں ،رہنے کو مکان نہیں

مُفلسی ایسا گناہ ہے کہ وہ اِنسان نہیں

رُوحانی، عِلمی اور دِماغی ترقی کیسے ہو
جس انسان کے پاس کھانے کا سامان نہیں

عاؔدل




They do not have a living room
The poor is such a sin that he is not a human

How to be spiritual, academic and mental development
The person who does not have food items

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے