Wednesday, 25 April 2018

Sajda e Ishq ( Admiration of Love )


سجدہ عشق ادا کیا  ہے،باقی سجدے ہوئے حرام
روح میں ہے وَجد طاری، ملا ہے ہستی  کو قیام

بس اُس کو پانے کی اِک لگن ہے دل میں عاؔدل
جاں کی پرواہ نہیں،کیاہے سب  اُس کے نام




Praise be to God, the rest of the others Admiration forbidden

The spirituality is in the soul, is to be established

The only way to get it is Adil in the heart

Do not care about breath, everything for God.

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے