Friday, 27 April 2018

Faraab E Muhabbat ( Loveless Affair )



غزل
میری زندگی میں  محبت کہاں ہے
   نظر میں وہ پہلی عنایت کہاں ہے

میری سادگی نےکھا یا ہے دھوکہ
زمانے میں  اب شرافت کہاں ہے

کوئی بتا دےہم کودُوستی کا مطلب
انمول جزبوں کی قیمت کہاں ہے

محبت ہے فیشن، فریب  و دکھاوا
وہ بے لوث چا ہت،اُلفت کہاں ہے

بٹھا کر مجھے شبِ انتظار میں عاؔدل
وَصل کی وہ تیری عنایت کہاں ہے





Ghazal

Where is love in my life?
Where is the first element in view?

My simplicity is fraudulent
Where is the affair now?

Let us know what we mean
Where is the value of invaluable parts?

Love is fashionable, deceitful
Where is the Selfless love?

Slowly let me just wait
Where is drew near of your love?

No comments:

Post a Comment

Adam ka Butt bana kay (Making an idol of Adam )

آدم کا بت بنا کےاُس  میں سما گیا ہوں ویسے بھی میں خُدا تھا ایسے بھی میں خُدا ہوں   خُود مَیں نے ہی بتایا وہ رازِ کنت و کنزن اب آدمی کی صُورت...