Saturday, 28 April 2018

Rasta Wasl ka ( The Way Of Love )



دَار کو چُوم کر ،گلے لگا لیتے ہیں عاشق لوگ
جانتے ہیں یہی اِک راستہ   تیرےوَصل کاہے

دُکھ سہتے ہیں، تڑپتے ہیں گلہ نہیں کرتے عاؔدل
مُحب کا محبوب سے درد کا رشتہ اَزل  کا ہے




Kissing the frighten, embrace the lover

They know what the only way to meet do this is?

Do not worry about any pain and not complain

The love and the believer has pain from the beginner

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے