Saturday, 21 April 2018

Elm Ki Baat ( Proud of Knowledge )



 علم کواپنے دامنِ وسعت پہ فخر ہے
عقل کو بھی ہے اپنی تنگ دستی کااحساس

لازم ہے تو پکڑ لے ،عجزوانکساری کا دامن
مل جائے گی پھرتم کو علم و اخلاق کی اساس


عاؔدل




Knowledge is proud of its breadth of cognizance
Wisdom is also a sense of tight hands

You should take hold on inability and Refraction
You will get the basis of knowledge and ethics

No comments:

Post a Comment

Ishq hota hai ( Love you)

  عشق ہوتا ہے اگر تم کو تو ہونے دینا پتہ ہے یہ کم ظرف لوگوں کا کام نہیں قسمت والوں کو ملتی ہے الفت ان کی ہے عطا ایسی کہ عام لوگوں کا ن...