Saturday, 7 April 2018

Kirdaar (the Role)



جس کے کردار وگُفتار میں تضاد نہ ہو
جس کے قول و اقرار میں تضاد نہ ہو

صوفی کہتے ہیں اُسے جس کے دل میں
رضا ہو رَب کی اظہار میں تضاد نہ ہو
 عاؔدل 





Whose character is not contradictory?
Which is not contradictory

The Sufi says in whose heart
Do not be angry with the Lord's voice

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے