Monday, 30 April 2018

Muflis Hoon Main ( Poor in action )



اپنے اعمال کے معاملے میں مُفلس ہوں میں
عقیدت اور طریقت میں نہ مُخلص ہوں میں

گر نہ ہو عطا تیرا فضل وکرم رَبِّ کر یم مجھ پر
دونوں جہان میں سب سےمُفلس ہوں میں

 عاؔدل



I am worried about my actions

I'm not sincere in my faith and methods

If do not gave me the grace of my Lord to me

I am the first one poor in both world

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے