Saturday, 14 April 2018

Gham ka Geet ( Song of sorrow )



غم کا گیت

زندگی امتحان لیتی ہے
موت سے پہلے جان لیتی ہے

رُوز جیتے ہیں رُوز مرتے ہیں
غم کی آغوش میں جلتے ہیں

یاد کرتے ہیں تیری باتوں کو
ساتھ گزری ہوئی راتوں کو

زندگی امتحان لیتی ہے
موت سے پہلے جان لیتی ہے

کون اپنا ہے کون پرایا ہے
وقت  نے ہم کو یہ بتایا ہے

جو چھڑکتے تھے جان کبھی
آج لینےوہ  جان   آیا ہے

تجھ سے ملنے کی آس ہے اب تک
دل میں رہنے کی پیاس ہے اب تک

جب سےتم جدا ہوئےہو جانِ جاں
زندگی کی شام    ،اُداس ہے اب تک

زندگی امتحان لیتی ہے
موت سے پہلے جان لیتی ہے

عاؔدل 



Song of sorrow

Life take Exams
Knows before death

Let's die everyday
Glory to grief

Remember your things
Overnight with you

Life take Exams
Knows before death

Who is mine and who is stranger?
Time has told us this time

Those who used to spell the soul ever
He has come to know today

So far I hope to meet you
There is thirst to live in the heart

Know when you're separated
Life in the evening is sad

Life take Exams
Knows before death

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے