Thursday, 9 March 2023

Ya Rab Meray lab pay ( Lord on my lips)


یارب میرے لب پہ سدا یہ التجا ہو

کچھ اور نہیں تیرے محبوبؐ کی محبت عطا ہو


ہو لاکھ خیالات میرے ذہن میں لیکن

دِل میں میرے نہ کوئی  تیرے سِوا ہو


عادلؔ



 

Nahi Nahi main nahi hoon ( No, no, I'm not )


نہیں نہیں ،میں نہیں ہوں

تو ہی تو ہے، میں نہیں ہوں


ہے بظاہر وجود میرا عادلؔ

میں نہیں ہوںتو ہے موجود


 

Akhain kanay door hai ( For away from Eyes )


اکھین کنّے دور ہے، دل کنّے گیا نہیں

دِل مجبور ہے، ہالے تک بُھلیا نہیں


توں مِل ویجیں ہاں، زندگی بن ونجیں ہا

عمر اِویں گذاری ہے، ہالے تک جیا نہیں


عادؔل



 

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے