یارب
میرے لب پہ سدا یہ التجا ہو
کچھ
اور نہیں تیرے محبوبؐ کی محبت عطا ہو
ہو
لاکھ خیالات میرے ذہن میں لیکن
دِل
میں میرے نہ کوئی تیرے سِوا ہو
عادلؔ
نظر نظر کا حساب ہوتا ہے کس میں کتنا حجاب ہوتا ہے نظر تو آ تے ہیں سبھی ہم کو کوئی بند کوئی کھلی کتاب ہوتا ہے عادل
No comments:
Post a Comment