Sunday, 20 May 2018
Saturday, 19 May 2018
Sabaq Muhabat Ka ( Lesson of Love )
پڑھتے پڑھتے
سبق محبت کا،تم ہمیں یاد ہو گئے ہو
دِل کے رستے میری آنکھوں میں تم آباد ہو گئے ہو
بُھول جاوں تجھےمیں اب یہ ممکن ہی نہیں عادل
میری زندگی کی ہر دُعا میں شامل تم فریاد ہو گئے ہو
عاؔدل
Reading lessons, of love, you remember us
You are settled in my heart through my eyes
Do not forget you that is impossible
You are free to join every prayer of my life
Thursday, 17 May 2018
Wednesday, 16 May 2018
Barbadi Ka Samaan ( Adopt malicious )
اپنی بربادی کا سامان خود کرتے ہیں لوگ
نیکی سے خار، بدی کو دوست
رکھتے ہیں لوگ
حیران ہوں خوفناک نتائج سے
بے پرواہو کر
خیر کو چھوڑ کر، اکثرشَر کو
اپناتے ہیں لوگ
عاؔدل
People themselves do their
own havoc
People love the evil, evil
to people
I am surprised by the breathtaking
results
Except for good, people
often adopt malicious
Tuesday, 15 May 2018
Subscribe to:
Posts (Atom)
Adam ka Butt bana kay (Making an idol of Adam )
آدم کا بت بنا کےاُس میں سما گیا ہوں ویسے بھی میں خُدا تھا ایسے بھی میں خُدا ہوں خُود مَیں نے ہی بتایا وہ رازِ کنت و کنزن اب آدمی کی صُورت...
-
آدم کا بت بنا کےاُس میں سما گیا ہوں ویسے بھی میں خُدا تھا ایسے بھی میں خُدا ہوں خُود مَیں نے ہی بتایا وہ رازِ کنت و کنزن اب آدمی کی صُورت...
-
مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دُعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہ...
-
نظم جب کانچ اُٹھانے پڑ جائیں تم ہاتھ ہما رے لے جانا جب سمجھو کوئی ساتھ نہیں تم ساتھ ہمارا لے جانا جب دیکھو کے تم تنہا ہو ...







