Tuesday, 15 May 2018

Hawass kay Pojari ( Lust of Love )


اک شمع کےہیں  پروانے بہت
زمانے میں ہیں دیوانے بہت

شہر ِمحبت میں ہوس کے پُجاری
دکھاتے ہیں خواب سُہانے بہت

 عاؔدل



I do not know what to do

There are many wild in the time

Lust of love in city of love

Show-up dreams are very

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے