Saturday, 5 May 2018

Aaj kal Ki Mehbooba ( Todays Lover )



مال و دولت سب اپنے نام رکھتی ہے
دِلوں میں ہر عاشق کے قیام رکھتی ہے

یہ آجکل کی محبوبہ کا حال ہے عاؔدل
ہو جس سے فائدہ اُس سے کام رکھتی ہے




The wealth is their name

Every lover keeps in mind

This is the present day of love

The benefit from which it works

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے