Friday, 4 May 2018

Sach ki Ruswai ( Truth of Time )


سچ کو مانتے نہیں، جھوٹ کی  شیدائی ہے
ہمارے زمانے میں یہ کیسی  وبا آئی ہے


وفا کی قیمت یہاں لوگ  لگاتے  ہیں سدا

محبت خاموش ہے،دغا باز کی  شنوائی  ہے

عاؔدل




Do not obey the truth, there are lies of lies

How is this in our times?

People here are the prices of troth


Love is silent, there is an impression of deceit

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے