Wednesday, 16 May 2018

Barbadi Ka Samaan ( Adopt malicious )


اپنی بربادی کا سامان خود  کرتے ہیں لوگ
نیکی سے خار، بدی کو دوست رکھتے ہیں لوگ

حیران ہوں خوفناک نتائج سے بے پرواہو کر
خیر کو چھوڑ کر، اکثرشَر کو اپناتے ہیں لوگ

عاؔدل



People themselves do their own havoc

People love the evil, evil to people

I am surprised by the breathtaking results

Except for good, people often adopt malicious

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے