Sunday, 20 May 2018

Libaas e Nishat ( Dress of Grief )



تیری جُدائی میں غم کی داستاں ہوں میں

ملا نہ جس کو کنارہ وہ بحرِ بے کراں ہوں میں

چُھپالیتا ہوں غم کو لباسِ نشاط میں عاؔدل

لوگ کہتے ہیں  بہت شادماں ہوں میں





I'm story of sorrow without you

I did not get the edge in the middle of the sea

I covered my sorrow in the dress of grief

People say I am very happy

No comments:

Post a Comment

Payar hi nahi (Don't Love )

اب میری بات کا تمہیں اعتبار ہی نہیں مطلب نکل گیا ہے تو اب پیار ہی نہیں ​کیسے بتاؤں تم کو، سودا ہے نقدِ جاں جب ...