Sunday, 13 May 2018

Aamaal ka Natija ( Action Result )



غیر سے گلہ ،نہ اپنوں کی تقصیر ہے
ملی ہے تکلیف تجھے کبھی سوچا ہے

کوئی اور نہیں تیری بربادی کا سبب
تیرے  اپنے ا عمال کیا نتیجہ ہے

 عاؔدل  



Non-to-profit, not your choice

Have you ever thought of trouble?

Nobody else causes your ruin

That’s your own inaction result?

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے