Tuesday, 29 May 2018

Zindgi ki Tarah ( Love like a life )


ملا وہ ہم سے اجنبی کی طرح

پیا ر تھا جس سے زندگی کی طرح

یاد آتی ہیں اُس بے وفا کی باتیں

جس کو پوجا تھا  بندگی کی طرح


 عاؔدل




He got us like a stranger

It was like a love of life

It's a great deal of memories

The one who worshiped was like a bondage

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے