Sunday, 20 May 2018

Apna Bana kay ( Left my Love )


تونے اپنا بنا کے چھوڑ دیا

پاس منزل پہ آ کے چھوڑ دیا

تمہیں سے آباد تھا دِل میرا

تونے خدا کے گھر کو توڑ دیا


 عاؔدل







You left your own

The pass left the floor

I was settled with you

You have broken the heart

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے