Thursday, 17 May 2018

Ishq Ki Mehfil ( Love Bin )





تیرے عشق نے ایسی محفل سجائی ہے
بن کے بیٹھا ہر شخص یہاں گدائی ہے

تیرےعشقِ حقیقی میں جو گرفتارہوئے
 بے وفائی کا ڈر،  نہ خوفِ  رُسوائی ہے


عاؔدل



Your love has begun like this

Everyone sitting in the bin, is here

Take your alias in real love

 Fearlessness is not afraid

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے