Saturday 19 May 2018

Sabaq Muhabat Ka ( Lesson of Love )



پڑھتے پڑھتے سبق محبت کا،تم ہمیں یاد ہو گئے ہو

دِل کے رستے میری آنکھوں میں تم آباد ہو گئے ہو

بُھول جاوں تجھےمیں اب یہ   ممکن ہی نہیں عادل

میری زندگی کی ہر دُعا میں شامل  تم فریاد ہو گئے ہو

 عاؔدل




Reading lessons, of love, you remember us

You are settled in my heart through my eyes

Do not forget you that is impossible

You are free to join every prayer of my life

No comments:

Post a Comment

Eid aur Khushi ( Eid Greeting)

عید آئی مگردِل  میں خُوشی نہیں آئی بعدتیرے  ہونٹوں پہ ہنسی نہیں آئی کیسے کہہ دوں  وقت بڑا قیمتی ہے عاؔدل جب تک تیری دِید کی گھڑی نہیں ...