Monday, 28 May 2018

Yaad ka sooraj ( The Sun Of Missing )



ڈوبا  جب سے تیری یاد کا سُورج

سحر ہوئی نہ دِل کے گلستان میں

عمر گذری ہے آوارگی میں عاؔدل

تیرگی پھیلی رہی زیست کے شبستان میں





Do not miss your sunlight since

In a dark hearted pink

All time of life spend in wondering

Darkness spread in my life nights

No comments:

Post a Comment

Payar hi nahi (Don't Love )

اب میری بات کا تمہیں اعتبار ہی نہیں مطلب نکل گیا ہے تو اب پیار ہی نہیں ​کیسے بتاؤں تم کو، سودا ہے نقدِ جاں جب ...