Saturday, 5 May 2018

Ishq ki Intaha ( Extremism of love )


غزل

جہاں عشق کی انتہا دیکھتا ہوں
وہاں اپنی ابتدا دیکھتا ہوں

جہاں میں نے سجدے کیے  وہاں بھی
یقینا ًتیرا نقشِ پا دیکھتا ہوں

کیے ہیں گناہ اپنے تسلیم میں نے
اِسی میں تمھاری رضا دیکھتا ہوں

مخالف کچھ ایسی فضا ہو چکی ہے
وفاداری میں بھی بےوفا دیکھتا ہوں

ہے صوؔفی سراپا محبت ہمیشہ
تصوّر میں ڈوبا ہوا دیکھتا ہوں



Ghazal

Where I see the extremism of love
I see my beginning there

Where I have made a Prostrate there too
Surely I see your role of foot

I have committed sin in their own recognition
I see your pleasure in this

The opposition has become such an atmosphere
I am also helpless in loyalty

Is Sufi always love to all
I see the drowned in your imaging

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے