Thursday, 31 May 2018

Faraib e Wafa ( Lovers Fame )



حُسن والے ہمیشہ سے فریبِ وفا دیتے ہیں

دو قدم ساتھ چل کے ،روگِ جفا دیتے ہیں

چھین لیتے ہیں ہونٹوں کی ہنسی دل کی لگی میں

سانسوں سے جُداکر کےجینے کی   دُعا دیتے ہیں



عاؔدل



The lovers always give up the fame

Walking with two steps, give up the sun

Take off the lips of the lips

Separate breathing and praying for a long time

No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے