Friday, 1 June 2018

Bazm e Dill ( Heart festivity)



بزمِ دِل یادِ محّمد  میں سجائی ہم نے

دولت دین و دنیا کی گویا پائی ہم نے

ہو گئےنُور سے منّور یوں سینے صوفی

کرلی حاصل درِ احمد پہ رسائی ہم نے



No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے