Thursday, 20 September 2018

Ankhain Barasti hain ( Crying Eyes )



کبھی ایسا ہوتا ہے،یہ آنکھیں  برستی رہتی ہیں

جو دل کو توڑ جاتے ہیں،اُنہیں ترستی رہتی ہیں


جو زُبان کہہ نہیں سکتی،وہ سب یہ بتاتی ہیں

کسی کے دُور جانے سے،یہ چھلکتی رہتی ہیں

عادل

Sometimes, Crying is the only way
Of your eyes speak, when your mouth
Can’t explain how your heart is broken

کبھی ایسا  بھی ہوتا ہے  ہماری آنکھیں روتی ہیں اور بتاتی ہیں  

جو ہم اپنے منہ سےکہہ نہیں  سکتے ہمارا دل کیسے ٹوٹا ہواہے




No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے