Thursday, 27 September 2018

Ishq Kay Mureed ( Love People )


عشق کےمریدہیں ہم لوگ ،جو کہتا ہے مان لیتے ہیں

زندگی کیا چیزہے عادل حُسن والے تو جان لیتے ہیں


کوئی اور نہیں اِس دل میں بس تو ہی تو ہےآباد

دیکھ کر مجھ کو زمانے والے  تجھ کو پہچان لیتے ہیں

عادل
People of love, let us take what I say
Not only life, beauty of love taken everything
There is no one else in this heart
Seeing those who know you know me



No comments:

Post a Comment

Nazar ka hissab (Eye Counter)

  نظر نظر کا حساب ہوتا ہے کس میں کتنا حجاب ہوتا ہے نظر تو آ تے ہیں سبھی ہم کو کوئی بند کوئی کھلی کتاب ہوتا ہے عادل