Tuesday, 25 September 2018

Bewafa hai wo ( betrayal of loyalty in love )


ہم نے ماناکہ بے وفا ہے وہ،میری زندگی سے جُدا ہے وہ
دِل چاہتا ہے اب بھی اُسے، میری ذات  کی انتہاہے وہ

محبت کےکھیل میں عادل ،وفا کی شرط  نہیں ہےلازم
دِل مانگتاہے اب بھی اُسے، دھڑکن کی صَدا ہے وہ

عادل


We accept that he is not loyal and separated from my life
The heart wants her still, my face is extreme

There is not a betrayal of loyalty in love
He still asks for him, he is a believer



No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے