Saturday 12 October 2024

Teri zaat main (Your own self )



میری زندگی کی کتاب میں

تیرا نام لکھا  ہر باب میں

جو نشہ ہے تیری ذات میں

نہیں ملا ہمیں کسی شراب میں

عادلؔ


 

No comments:

Post a Comment

Muhabbat mar daiti hai (Love kills)

محبت جن سے ہوتی ہے،اُن کی شکایت مار دیتی ہے نفر ت میں کو ئی نہیں مرتا، محبت مار دیتی ہے سمجھ آتی ہے مجھ کو لوگوں کے رویوں کی لہجوں کی ...