Thursday, 9 August 2018
Tuesday, 7 August 2018
Sunday, 5 August 2018
Yaar Ki Batain ( My Lover Talk )
غزل
کوچہ٫ ِ ِ دلدار کی
باتیں کریں
رونقِ بازار کی باتیں
کریں
میکدہ میں مل کے ساقی
سے سبھی
مستیِ میخوار کی باتیں
کریں
باغ میں جا کر گل
وبُلبل سے ہم
ربطِ گل اور خار کی باتیں
کریں
پھر نہ بچھڑیں گے
کبھی بھی عمر بھر
وصل کے اقرار کی باتیں
کریں
جو منوّر ہوہم ایسی
بزم میں
صاحبِ انوار کی باتیں
کریں
میرے آگے کرتے ہوکیوں
ذکرِ غیر
مجھ سے میرے یار کی باتیں
کریں
کیوں نہ ہو ہر دم صوفی روشن ضمیر
طیبّہ کے سردار کی باتیں
کریں
صوفی
Friday, 3 August 2018
Ishq Mian Teray ( In Your Love )
غزل
عشق میں تیرے ایسا کمال
دیکھا ہے
ہر ایک ذرّ ے میں تیرا جمال
دیکھا ہے
ِبندآنکھوں سے کرتے ہیں
دیدارِ یار
کھلی آنکھوں میں بھی تیرا
خیال دیکھا ہے
جو کہتا ہےمحبوب دِل فوراََ
مان لیتاہے
محبتوں میں کبھی نہ کوئی سوال دیکھا ہے
کبھی ہوا نہ غافل تیری یاد
سےیہ دل آخر
مُحب کا محبوب سے رشتہ
لازوال دیکھاہے
زندگی کا ہر لمحہ محبوب کے
نام کرتے ہیں
دیوانوں کی دنیا میں تیرا
خیال دیکھا ہے
عشق کی لگن جس کو لگ جاتی
ہے عادل
اُس کا جینا اور مرنا محال
دیکھا ہے
Wednesday, 1 August 2018
Saturday, 28 July 2018
Thursday, 26 July 2018
Subscribe to:
Posts (Atom)
Zindgi Ki Kitaab ( Life Book)
زندگی کی کتاب میں خسارہ ہی خسارہ ہے ہر لمحہ ہر حساب میں خسارہ ہی خسارہ ہے عبادت جو کرتے ہیں جنت کی چاہ میں اُ ن کے ہر ثواب میں خسارہ ...

-
غزل بے وفا سے دل لگا کر رو پڑے دل پہ ہم اِک چوٹ کھا کر رو پڑے جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا اُس کو سینے سے لگا کر رو پڑے اپنے دِل...
-
عشق کا فلسفہ بھی عجب،عشق کا جنون بھی عجب آباد ہیں تو خوش نہیں ہیں ،برباد ہو کے شاد رہنا عا د ؔل ...
-
نظم جب کانچ اُٹھانے پڑ جائیں تم ہاتھ ہما رے لے جانا جب سمجھو کوئی ساتھ نہیں تم ساتھ ہمارا لے جانا جب دیکھو کے تم تنہا ہو ...