Thursday, 9 August 2018

Jee Rahay Hain ( without Your Love )



تیرے بِن ہم جِی رہے ہیں
غم کا ساگر پی رہے ہیں

جفا ملی ہے وفا کے بدلے
زخم دِل کے سِی رہے ہیں

عادل




Your Bunny is living

The ocean of grief is drinking

Referring to loyalty got the cure

The wound is hearted


No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے