Sunday, 26 August 2018

Pehley Nazar ( first sight Love )


I loved him at first sight, And in my life, such a feeling came for the first time.
When my eyes were met,
My heartbeat was random,
Breathing was paused, 
It was a great feeling, which was involved in my life, Which I never had ever before,



مجھے اُن سےپہلی نظر میں پیار ہواتھا. اور میری زندگی میں ایسا احساس کالمحہ پہلی 

بار آیا

تھا جب میری نظر اُن سے ملی تھی ، دل کی دھڑکن  بے ترتیب ، سانسیں  رُکی 

ہوئی تھیں

 یہ ایک بہت اچھا احساس تھا، جو میری زندگی میں شامل ہوا تھا جس کو میں نے 

کبھی  پہلےمحسوس نہیں کیا تھا




پہلی نظر میں اُ ن سے ہم کو پیار ہوا تھا

احساس کی سیڑ ھی پہ ہم کو اعتبار ہوا تھا

سانس رُکی رُکی سی ،دِل کی دھڑکن تیز

جیون میں اپنے ایسا  عادل پہلی بار ہوا تھا

عادل




No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے