Thursday, 16 August 2018

Khushi kay Ansoo ( Tear of Happiness )


Nobody is a part of your tears
Nobody will end your sadness
Nobody contributes to your pain
But when you are happy, everyone will be with you, because the world likes only the happy people, not grief,

کوئی بھی آپ کے آنسو ؤں میں  حصہ دار نہیں

کوئی بھی تمہاری اُداسی ختم نہیں کرتا

کوئی بھی آپ کے درد میں شراکت نہیں کرتا

لیکن جب آپ خوش ہوں گے تو سب آپ کے ساتھ ہوں گے، کیونکہ 

دنیا صرف خوش لوگوں کو پسند کرتی ہے غم کےماروں کو نہیں ،

عادل


No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے