Tuesday, 21 August 2018

Teri Khushi ( Happiness )

Joy is the name of a mental and emotional condition that we do not describe in words
The name of peace, happiness, and pleasant emotions is a pleasure, happiness cannot be bought, nor can be kept in your possession, nor can it be spent by grace, joy is a spiritual observation in which you’re each moment is full of love, grace, and satisfaction

خوشی ایک ذہنی اور جذباتی  حالت کا نام ہے اِس کو ہم الفاظ میں بیان نہیں کر

سکتے ، اطمنانِ قلب اور خوشگوار  جذبات کا نام خوشی ہے، خوشی کو نہ خریدا جا سکتا 

ہے، نہ اپنے قبظے میں رکھا جا سکتا ہے،نہ اِس کو اپنی مرضی سے خرچ کیا جا سکتا 

ہے، خوشی تو  ایک روحانی مشاہدہ ہے جس میں آپ کا ہر لمحہ محبت ،فضل اور 

اطمنانِ  سے بھرپور ہوتا ہے



تیری خوشی کے لئے ہم  خود کو بیچ دیں گے

مگر یہ شرط ہے کہ کوئی خریدار اگر تم سا ہو

عادل





No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے