Tuesday, 21 August 2018

Meri Akhri Muhabbat ( first And last love )



When I first saw you,
I was afraid to meet you,
When I first to meet you,
I afraid to touch you,
When I first touched you,
I was afraid to love you,
But now that I love you,
I am afraid to lose you.
Because you're my first
And last love
جب میں نے پہلی بار آپ کو دیکھا،

میں تم سے ملنے سے ڈرتا تھا،

جب میں تم سے پہلی بار ملا ،

میں تم کو چھونےسے ڈرتا ہوں،

جب میں نے پہلی بار آپ کو چُھوا ،

میں آپ سے محبت کرنے سے ڈرتا تھا،

لیکن اب میں تم سے پیار کرتا ہوں،

میں آپ کے کھو جانے سے ڈرتا ہوں

کیونکہ  تم میری پہلی اور آخری محبت ہو

عادل



No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے