Wednesday, 15 August 2018

Muhabbat Aik wada ( Love Is Promise )



Love is a promise;
Love is a souvenir;
Once given never forgotten;
Never let it disappear.

محبت ایک وعدہ ہے ،محبت ایک سُہانی یاد  ہے ،ایسی یاد جو

کبھی بھی  بُھولائی نہیں جاسکتا، اورکبھی نہ  ختم   ہونے والی داستان ہے ۔


محبت ایک وعدہ ہے،محبت ایک اِرادہ ہے

کبھی نہ بُھولنا اِس کویہ ایک  انمول جذبہ ہے

عادل



No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے