Saturday, 18 August 2018

Rohani Geet ( Spiritual song of Love )



Our Love is like a Spiritual song
When we both sing this song together,
Our voice make the glory of love and when it leaves this world and reach the endless universe then our voice of love will be echo from stars and planets. Every rhythm, and every melody will spread around the whole universe


ہماری محبت روحانی گیت کی طرح ہے
جب ہم دونوں یہ گیت مل کر گاتے ہیں 

ہماری آواز محبت کی شان بن جاتی ہےاور جب یہ آوازدنیا کو چھوڑ دے گی  
اور لامتناہی کائنات تک پہنچ جائے گی تو ہمارے پیار کی آواز  ستاروں
اور سیاروں سے گونج اُٹھے گی. ہر ترنم، اور ہر لئے پوری کائنات کے ارد 
گرد پھیل جائےگی  

عادل



No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے