Sunday, 19 August 2018

Main Koun Hoon ( Who am I )


Who am I? I'm your love
I'm owing to you
I'm totally because of you
Every hope, and every dream is connected to you
I am nothing without you
What happens to us in the future? Don’t know but,
Every moment we are together
That is the biggest moment of my life When you are with me and
I always like stay with you

میں کون ہوں؟ میں تمہاری محبت ہوں

میں آپ کی وجہ سے ہوں

آپ کے ہونے سے میں سب کچھ  ہوں

ہر امید، اور ہر خواب آپ سے منسلک ہے

میں تمہادے بغیر کچھ نہیں ہوں

مستقبل میں ہمارے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ پتہ نہیں لیکن،

ہر لمحے ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں

یہ میری زندگی کا سب سے بڑا لمحہ ہے
  
جب تم میرے ساتھ ہوتے ہو اور

میں ہمیشہ تمہارے ساتھ رہتا ہوں

عادل



No comments:

Post a Comment

Waqt kay sitam ( The tyranny of time)

غزل وقت نے جو کیٔے ستِم ٹوٹا ہے دل آنکھ ہے نَم بہار بھی خزاں لگے جب سے ہوے جدا صنم کس کو دِکھاؤں داغِ دل کوئی نہیں  میرا ہمدم ...