Tuesday, 28 August 2018

Khushi Main Teri ( For your happiness )



خوشی میں تیری  جو شریک ہوتے ہیں
غم میں بڑھ کےجو نزدیک ہوتے ہیں

دِل   سےاُن کوکبھی   جدا نہ کرنا عادل
تاریک راہوں میں  نزدیک ہوتے ہیں

عادل
Whose share your happiness?
Who's close to you in grief?
Do not separate them from heart
Who's Near to you in dark tracks?


No comments:

Post a Comment

Adam ka Butt bana kay (Making an idol of Adam )

آدم کا بت بنا کےاُس  میں سما گیا ہوں ویسے بھی میں خُدا تھا ایسے بھی میں خُدا ہوں   خُود مَیں نے ہی بتایا وہ رازِ کنت و کنزن اب آدمی کی صُورت...