Thursday, 26 July 2018

Tera Ziker ( Your Love Talk )



جو دل تیرے ذِکر سے آباد ہوئے

دونوں جہاں کی  فکرسے آزاد ہوئے

ہر غم کو اپنامقدر سمجھ کے قبول کیا

تیری خوشی کے لئےہم نا شاد ہوئے

عاؔدل



No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے