Saturday, 14 July 2018

Dill Say Dill ka ( Heart Connection)



دل سے دل کا اب واسطہ  نہیں رکھنا
تو اب یہ طے ہے کہ رابطہ نہیں رکھنا

بچھڑ کے تجھ سے تمام عمر عاؔدل
ہم نےخود سے بھی رابطہ نہیں رکھنا



No comments:

Post a Comment

Poor seller

مفلس جو اپنے تن کی قبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو ممبر پے دعا بیچ رہا ہے دونوں کو درپیش مسائل اپنے شکم کے وہ اپنی خودی اپنا خدا بیچ رہا ہے